HS AUTHENTIC CHEMICAL FREE TALBEENA

تلبینہ جو سے تیار کردہ وہ ڈش ہے جو نبی کریم ﷺ نے پسند فرمائی اور اس کے استعمال کی تاکید فرمائی۔ جو کے طبی فائدے کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں۔ اور ہمارے نبی کریم ﷺ بھی گندم کے مقابلے میں جو کو زیادہ پسند فرماتے تھے۔ خاص طور پر جوسے تیار کردہ ڈش تلبینہ پسند فرماتے تھے۔آج کی جدید سائینسی تحقیق نے یہ ثابت کیا ہے کہ جو میں دودھ کے مقابلے میں 10 گنا زیادہ کیشیئم ہوتا ہے اور پالک سے زیادہ فولاد موجود ہوتا ہے، اس میں ضروری وٹامنز بھی پاۓ جاتے ہیں۔نبی کریم ﷺ خود بھی تلبینہ کھانا پسند فرماتے تھے اور دوسروں کو بھی اسے کھانےکی تاکید فرماتے تھے.
حضرت عائشہ رضی اللہ سے روایت ہے کہ اہل خانہ میں سے اگر کوئی بیمار ہوتا تو آپ اس کے لیئے تلبینہ تیار کراتے اور مریض کو کھلاتےتھے۔اور فرماتے کہ تلبینہ استعمال سے جسمانی کمزوری دور ہوتی ہے۔ اور فرماتے کہ تلبینہ پریشانی اور تھکن کا خاتمہ کرتا ھے اور حضرت عائشہ رضی اللہ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا تلبینہ دل کا غم ایسے اتارتاھےجیسے تم پانی سے منہ دھو کر اپنا چہرہ غلاظت سے پاک کرتے ہو۔ ایک اور جگہ حضرت بی بی عائشہ رضی اللہ سے مروی ہے کہ تلبینہ تمھارے پیٹوں کو غلاضت سے پاک کرتا ہے،اور بھوک کی کمی کو دور کرتا ہے۔
BENEFITS:
- Prophetic/Sunnah Food:
“Talbina gives rest to the heart of the patient and makes it active and relieves some of his sorrow and grief.” (Bukhari)
- Energy Boost:
It can help maintain stable blood sugar levels and provide sustained energy throughout the day.
- Nutritional Value:
Talbinah is a rich source of essential nutrients, including vitamins, minerals, and fiber.
- Heart Health:
Barley, a key ingredient in talbinah, has been associated with heart health benefits.
- Digestive Health:
The dietary fiber in talbinah can aid in promoting a healthy digestive system, preventing constipation, and supporting overall gut health.
6. Immune Support:
The vitamins and minerals in talbinah, such as iron and zinc, can support a strong immune system and help the body fight off illnesses.
7. Weight Management:
Talbinah's high fiber content can aid in weight management by promoting feelings of fullness and reducing the overall calorie intake.
INGREDIENTS:
OUR HAPPY CUSTOMERS:



























































