Dr. Detox Kehwa (Premium Herbal Green Tea)
🔥🔥 More Than 20,000 SOLD 🔥🔥
DESCRIPTION:
آج کل مارکیٹ میں وزن کم کرنے کے نام پر بے شمار سفوف، کیپسولز اور نامعلوم پراڈکٹس فروخت کی جا رہی ہیں جن کے بڑے بڑے دعوے تو ہوتے ہیں، لیکن اکثر لوگ صرف پیسے ضائع کرتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ صرف کوئی ایک چیز کھا لینے سے وزن کم نہیں ہوتا، بلکہ ایک بہتر روٹین، متوازن غذا، مناسب پانی، ہلکی ورزش اور درست لائف اسٹائل بھی ضروری ہوتا ہے۔ اگر آپ کو اب بھی لگتا ہے کہ صرف سفوف یا نامعلوم پھکیاں کھا لینے سے وزن کم ہو جائے گا، تو آپ بے شک مارکیٹ میں موجود ایسی پراڈکٹس آزما سکتے ہیں۔ اور اس کے بعد آپ اس پراڈکٹ کو آزما سکتے ہیں۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہزاروں لوگ انہی جھوٹے دعوؤں اور وقتی شارٹ کٹس پر اپنے پیسے ضائع کر چکے ہیں۔ صرف پھکی کھانے سے نہ روٹین بدلتی ہے، نہ میٹابولزم سپورٹ ہوتا ہے، اور نہ ہی مستقل نتائج ملتے ہیں۔
Dr Detox Kehwa اسی سوچ کے ساتھ تیار کیا گیا ہے تاکہ آپ کو صرف ایک پراڈکٹ نہیں بلکہ ایک بہتر ویٹ مینجمنٹ روٹین کا حصہ فراہم کیا جا سکے۔ یہ ایک ہربل کہوہ ہے جسے اپنی روزمرہ عادات کے ساتھ شامل کر کے آپ اپنے جسم سے اضافی چربی کم کرنے کے بعد ایک لمبے عرصے تک اپنا وزن برقرار رکھ سکتے ہیں۔
جیسے کہ ہمارے ہزاروں کسٹمرز اس منفرد پراڈکٹ کو اپنی بہتر روٹین کا حصہ بنا کر فائدہ حاصل کر چکے ہیں اور اپنی زندگی میں مثبت تبدیلی محسوس کر رہے ہیں۔
WHY CHOOSE DR. DETOX KEHWA:
ہربل کہوہ فارمولا
روزمرہ استعمال میں آسان
ہیوی سفوف کے مقابلے میں زیادہ آسان آپشن
جسم کو ہلکا اور فریش محسوس کرنے میں مددگار
بہتر روٹین اور متوازن غذا کے ساتھ ویٹ مینجمنٹ سپورٹ
چائے کی طرح آسانی سے تیار ہونے والا ڈرنک
صرف پراڈکٹ نہیں، بہتر لائف اسٹائل کی طرف ایک قدم
HOW TO USE:
ایک کپ پانی کو اچھی طرح گرم کریں۔
اس میں ایک چائے کا چمچ Dr Detox Kehwa شامل کریں۔
3 سے 5 منٹ تک پکائیں۔
حسبِ ذائقہ لیموں یا شہد شامل کیا جا سکتا ہے۔
دن میں 1 سے 2 مرتبہ استعمال کریں۔
PRECAUTIONS FOR BEST RESULTS:
جنک فوڈ کم کریں
زیادہ پانی پئیں
آدھا گھنٹہ واک یا ہلکی ورزش کو روٹین بنائیں
آئلی اور میٹھی چیزوں سے پرہیز کریں
کھانے سے پہلے سلاد کی مقدار زیادہ استعمال کریں تاکہ آپ کا پیٹ بھر جائے، جس سے آپ روٹی کم استعمال کر سکیں گے
INGREDIENTS:
سبز چائے (Green Tea)
دار چینی
سونف
ادرک
الائچی
اجوائن
ہربل جڑی بوٹیاں
DIET PRECAUTIONS:
کولڈ ڈرنکس اور فاسٹ فوڈ کم استعمال کریں
رات دیر سے کھانا کھانے سے پرہیز کریں
روزانہ کم از کم 20 سے 30 منٹ واک کریں
زیادہ چینی اور آئلی فوڈ سے بچیں
نیند مکمل کریں اور روٹین بہتر بنائیں
OUR HAPPY CUSTOMERS:






Pehle stairs chadhte waqt saans jaldi phool jati thi. Meri sab se badi problem late night cravings thin. Kehwa use krne k baad body ma noticeable change feel ho rha weight ka ho rha aur extra cravings bhi controlled han. Best solution in weight loss journey. Try it.




OUR WHATSAPP SUPPORT TESTIMONIALS:








